دنیا کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن 44 پلیٹ فارمز اور 67 ٹریک رکھتا ہے

ویب ڈیسک

biggest railway station in the world

ریل گاڑی سفر کرنے کے سب سے سستے اور آسان طریقوں میں سے ایک ہے۔ نقل و حمل کا یہ طریقہ دنیا بھر میں دہائیوں سے زیر استعمال ہے اور وقت ساتھ مسافروں کی سہولت کے لئے اس کو جدید کیا جاتا رہا ہے۔

جہاں دنیا کے سے سب بڑے ریلوے پلیٹ فارم کا ریکارڈ بھارتی ریاست کرناٹک کے ہُبالی ریلوے اسٹیشن کے پاس ہے وہیں دنیا کے سب سے بڑے ریلوے اسٹیشن کا ریکارڈ امریکا کے پاس ہے۔

نیو یارک شہر میں موجود گرینڈ سینٹرل ٹرمینل نامی یہ ریلوے اسٹیشن 1903 سے 1913 کے درمیان تعمیر کیا گی

نیو یارک شہر میں موجود گرینڈ سینٹرل ٹرمینل نامی یہ ریلوے اسٹیشن 1903 سے 1913 کے درمیان تعمیر کیا گیا۔ 48 ایکڑ پر پھیلے اس اسٹیشن میں بیک وقت 44 ٹرینیں کھڑی ہوسکتی ہیں۔

دنیا کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن 44 پلیٹ فارمز اور 67 ٹریک رکھتا ہے جو کہ دو زیر زمین سطحوں پر پھیلے ہوئے ہیں۔ 26 ٹریک ذیلی سطح جبکہ 41 ٹریک اوپر کی سطح پر موجود ہیں۔

اس کے علاوہ اس ریلوے اسٹیشن میں ایک خفیہ پلیٹ فارم بھی جو اس اسٹیشن میں پُر اسراریت لاتا ہے۔

اس پلیٹ فارم کو عوام کے لیے کبھی نہیں کھولا گیا۔

یہ پلیٹ فارم Waldorf Astoria Hotel کے نیچے ہے جس کو سابق امریکی صدر فرینکلن روزویلٹ استعمال کرتے تھے۔ اس پلیٹ فارم کو عوام کے لیے کبھی نہیں کھولا گیا۔

دیگر عنوانات

نوٹ

اگرتحریر میں کوئی غلطی نظر آئے تو اُس کے لیے معزرت خواہ ہٰیں
حقائق و واقعات کی درست نشاندہ کرنے کے لیے آپ تبصرے میں ہماری رہنمائی کر سکتے ہیں
ہم کوشش کریں گے آپ کی رائے کا احترام کیا جائے

Comment box
Name
Name
First Name
Last Name

ٹائم شِپ کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اسی بارے میں