مستقبل کی وہ 10 نوکریاں جو آپ کی تقدیر بدل سکتی ہیں: ان میں مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ سر فہرست ہے
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ٹیکنالوجی میں اِنقلاب کا دور چل رہا ہے اور آج کل مصنوعی ذہانت اور Chat gtp کے چرچے عام ہیں اگلے 5سال میں سب سے زیادہ ترقی حاصل کرنے والے دوپیشوں کی مانگ ہوگی۔
ان میں مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ سر فہرست ہے اس کے علاوہ ماحولیاتی ماہرین اور زرعی آلات کے آپریٹر کی خدمات بھی ایسی ملازمتیں ہیں جن کی آگے بہت زیادہ ڈیمانڈ ہوگی۔
موجودہ دوڑ میں 75 فیصد کمپنیوں کا خیال ہے کہ وہ اپنے کاروبار میں مصنوعی ذہانت کو آپنائیں گے۔ سوئس تنظیم نے 803 بڑی کمپنیاں کے تفصیلی سروے کیے ہیں جن کے مطابق 2023 اور 2027 کے درمیان ترقی کی سب سے زیادہ صلاحیت ہے۔ ایسی دس ملازمتیں ہیں جن کی مانگ بہت زیادہ ہوگی.
مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ کے ماہر افراد
مصنوعی ذہانت کا مقصد دراصل کمپیوٹر کو انسانی سوچ کی نقل بنانا ہے ایسے کمپیوٹر بنائے جاتے ہیں جو لوگوں کی طرح سوچ سکتے ہیں اور پیچیدہ مسائل کو حل کر سکتے ہیں مصنوعی ذہانت کا ماہر ایسے نظام پر نظر رکھتا ہے جو مسائل کو حل کرنے، سوالات کے جوابات دینے اور انسانوں کے ذریعے انجام پانے والے کاموں کو مکمل کرنے کے قابل ہے۔
جب کہ مشین لرننگ کا ماہر مصنوعی ذہانت کے سسٹم کو کسی ایک مسئلے کے لیے زیادہ درست اور تیزتر نتائج تک پہنچنے میں مدد فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ماحولیاتی پائیداری کا ماہر
یہ شخص کمپنیوں کے ساتھ کام کرتا ہے اور ماحولیاتی منصوبوں پر کام کرتا ہے۔
بزنس انٹیلیجنس اینالِسٹ
یہ شخص وہ پروفیشنل ہے جو کمپیوٹر سائنس، ڈیٹا سائنس، شماریات، بزنس ایڈمنسٹریشن معاشیات اور دیگر شعبوں کے علم کو جوڑ کر کام کرتا ہے۔
انفارمیشن سکیورٹی اینالِسٹ
فن ٹیک انجینیئر
یہ شخص مختلف پروگرامنگ زبانیں جانتا ہے
ڈیٹا اینالِسٹ اور ڈیٹا سائنس دان
روبوٹکس انجینیئر
الیکٹرو ٹیکنالوجی میں انجینیئر
فارم آپریٹر
اس کا بنیادی کام زرعی مشینری چلانا، پودے لگانا، فصلوں کی بوائی اور کٹائی
ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ماہر