دنیا بہت خوبصورت جگہ ہے اور اس کے دلفریب نظارے دیکھنے والوں کی آنکھوں کو ٹھنڈک اور سکون فراہم کرتے ہیں
دنیا بہت خوبصورت جگہ ہے اور اس کے دلفریب نظارے دیکھنے والوں کی آنکھوں کو ٹھنڈک اور سکون فراہم کرتے ہیں، تاہم کچھ خطرناک مقامات ایسے بھی ہیں جہاں جانا زندگی کو داؤ پر لگا دینے کے مترادف ہے۔
دوسری جانب ایسے خطرناک مقامات کی موجودگی کچھ لوگوں کیلیے دلچسپی کا باعث ہوتی ہے لیکن انتہائی خطرناک ہونے کے باوجود لوگ پھر بھی جان کی پرواہ کیے بغیر ایسے مقامات پر جانا پسند کرتے ہیں
دنیا کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن 44 پلیٹ فارمز اور 67 ٹریک رکھتا ہے
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کرپٹو کرنسی لانچ کر دی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کئی ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے
میم کوائن ایک وائرل انٹرنیٹ ٹرینڈ کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں جس میں ان کی درحقیقت قدر یا قیمت نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے اور سرمایہ کاری کے لحاظ سے یہ انتہائی غیر مستحکم سمجھے جاتے ہیں۔
یعنی آسان الفاظ میں جب تک ان کا ٹرینڈ ہوتا ہے تب ہی تک وہ توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بازار میں کمپنی کے کاروبار کی کُل قیمت کیا ہے یا اس میں کتنی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔